no comments

6 Kalma with Translation

Kalma is one of the pillars in Islam and its most important part of Muslims faith. Its mandatory for muslims to learn and believe in kalmas of Islam.Here you can find 6 kalmas in 3 different languages for your convenience so that you can learn and memorise 6 kalimas. You can also download 1 to 6 kalma with images here in Urdu(Tarjuma), English(Transaltion) and Arabic text.

First Kalma(Tayyab)


لَآ اِلٰهَ اِلَّااللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ

(There is) none worthy of worship except Allah. Muhammad is Messenger of ALLAH.

اللہ کے سوا کوئ معبود نہیں،محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں

Second Kalma(Shahadat)

أَشْهَدُ أَنْ لَّآ إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأَشْهَد أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئ معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئ شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس کے بندے اور رسول ہیں

I bear witness that there is none worthy of worship except ALLAH, the One alone, without partner, and I bear witness that Muhammad (P.B.U.H) is His Servant and Messenger.

 

Third Kalma(Tamjeed)

سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَآ إِلٰهَ إِلَّااللهُ وَاللهُ أَكْبَرُوَلَا حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْم

پاک ہے اللہ اور تمام تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں اور اللہ کے سوا کوئ معبود نہیں اور اللہ بہت بڑا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت اللہ کی طرف سے ہی ہے جو بڑا عالیشان اور عظمت والا ہے

Glory be to Allah and Praise to Allah, and there is no God But Allah, and Allah is the Greatest. And there is no Might or Power except with Allah.

Fourth Kalma(Touheed)


لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْد يُحْىٖ وَيُمِيْتُ وَ هُوَحَیٌّ لَّا يَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِؕ بِيَدِهِ الْخَيْرُؕ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شیْ ٍٔ قَدِیْرٌؕ

اللہ کے سوا کوئ معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئ شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لئے تمام تعریف ہے وہ زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے اور وہ ہمیشہ کے لئے زندہ ہے جو مرے گا نہیں عظمت اور بزرگی والا ہے، بہتری اسی کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

There is none worthy of worship except ALLAH. He is alone and has no partner. To Him belongs the Kingdom and for Him is all praise. He gives life and causes death. And He is alive. He will not die, never, ever. Possessor of Majesty and Reverence. In His hand is all good and He has power over everything.

5th Kalma(Astaghfar)


اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ اَذْنَبْتُهٗ عَمَدًا اَوْ خَطَا ًٔ سِرًّا اَوْعَلَانِيَةً وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ مِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِیْٓ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِىْ لَآ اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ وَ سَتَّار

میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں جو میرا پروردگار ہے ہر گناہ سے جو میں نے کیا ، جان بوجھ کر یا بھول کر، درپردہ یا کھلم کھلا اور میں توبہ کرتا ہوں اس کے حضور میں اس کے گناہ سے جو مجھے معلوم ہے اور اس کے گناہ سے جو مجھے معلوم نہیں۔ بے شک تو عیبوں کو جاننے والا اور غیبوں کو چھپانے والا ہے اور گناہوں کو بخشنے والا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو غالیشان اور عطمت والا ہے

“I seek forgiveness from ALLAH, my Lord, from every sin I committed knowingly or unknowingly, secretly or openly, and I turn towards Him from the sin that I know and from the sin that I do not know, Certainly You (O ALLAH!), You (are) the knower of the hidden things and the Concealer (of) the mistakes and the Forgiver (of) the sins. And (there is) no power and no strength except from ALLAH, the Most High, the Most Great”.

6th Kalma(Radd-e-Kufar)

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ اَنْ اُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا وَّاَنَا اَعْلَمُ بِهٖ وَ اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِهٖ تُبْتُ عَنْهُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْكُفْرِ وَ الشِّرْكِ وَ الْكِذْبِ وَ الْغِيْبَةِ وَ الْبِدْعَةِ وَ النَّمِيْمَةِ وَالْفَوَاحِشِ وَ الْبُهْتَانِ وَ الْمَعَاصِىْ كُلِّهَا وَ اَسْلَمْتُ وَ اَقُوْلُ لَآ اِلٰه اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِؕ ​


الہی میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں کسی چیز کو تیرا شریک بناؤں اور مجھے اسکا علم ہو اور میں معافی مانگتا ہوں تجھ سے اس گناہ سے جس کا علم مجھے نہیں میں نے اس سے توبہ کی اور بیزار ہوا کفر سے اور شرک سے اور جھوٹ سے اور غیبت سے اور بدعت سے اور چغلی سے اور بے حیائ کے کاموں سے اورتہمت لگانے سے اور باقی ہر قسم کی نافرمانیوں سے اور میں کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئ معبود نہیں حضرت محمد صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہ کے رسول ہیں


“O ALLAH! I seek refuge in You from that I should not join any partner with You and I have knowledge of it. I seek Your forgiveness from that which I do not know. I repent from it (ignorance) and I reject disbelief and joining partners with You and of falsehood and slandering and innovation in religion and tell-tales and evil deeds and the blame and the disobedience, all of them. I submit to Your will and I believe and declare: There is none worthy of worship except ALLAH and Muhammad (P.B.U.H) is His Messenger”.