no comments

Durood Shareef with Translation

Durood Shareef in Arabic

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Durood Shareef in Urdu(Tarjuma)

الہیٰ حضرت محمدﷺ پر اور حضرت محمدﷺ کی آل پر رحمت بھیج جس طرح تو نے رحمت بھیجی حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ضرت ابراہیم علیہ السلام کی آل پر بیشک تو تعریف کیا گیا ہے بزرگ ہے۔ الہیٰ برکت دے حضرت محمدﷺ کو اور حضرت محمدﷺ کی آل کو جس طرح تو نے برکت دی حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اور ضرت ابراہیم علیہ السلام کی آل کو بیشک تو تعریف کیا گیا ہے بزرگ ہے۔

Durood Pak in English

O Allah, let Your Peace come upon Muhammad and the family of Muhammad,
as you have brought peace to Ibrahim and his family.
Truly, You are Praiseworthy and Glorious.
Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad,
as you have blessed Ibrahim and his family.
Truly, You are Praiseworthy and Glorious.